Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
افکار کی دنیا
دنیا میں رائج علوم کو ہم تین دائروں میں تقسیم کر سکتے ہیں:۱۔ طبعی علوم۲۔ نفسیاتی علوم۳۔ مابعد النفسیاتی علومپہلے دو علوم کے بارے میں تفصیلات بیان کرنا ہمارے پیش نظر نہیں ہے۔ ہم مابعد النفسیات کے علوم کی تشریح بیان کرتے ہیں۔آدمی تین دائروں سے مرکب ہے۔...
Confirmation of demonic or evil spiritic effects.
If diagnosis due to contradicting symptoms appear to be incorrect and the patient is reported to be under the evil spirits, in order to confirm this, make the patient sit before you. Recite...
اسم اعظم
سوال: میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے مذہبی معاملات میں بہت دلچسپی رہی ہے۔ الحمداللہ بچپن سے ہی صوم و صلوٰۃ کا پابند ہوں۔ اس کے علاوہ بزرگان دین اور اولیا اللہ کے قصے ، ا ن کے کشف و کرامت او...
انگلی میں انگوٹھی پہنائی
خ ۔ ن ۔ کراچی ۔ میں نے اپنے کزن کو دیکھا کہ میں اس کے ساتھ صحن میں بیٹھی ہوں ۔ آسمان ستاروں سے بھرا ہوا ہے ۔ وہ کبھی انگلی کے اشارے سے چند بڑے بڑے ستاروں کے نام لے کر بتا رہا ہے ۔ میری آنکھیں نیند سے بھری ہوئی ہیں ۔ میں بمشکل ان ستاروں کو دیکھنے ک...
شوہر کا تصور کریں
سوال: میرے شوہر ہر وقت غصہ میں رہتے ہیں۔ جب بھی وہ گھر آتے ہیں تو کسی مقصد کے بغیر گھر میں جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بڑا خراب ہو گیا ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ان کا غصہ کم ہو جائے۔ دوسرے کاروبار میں...
Sajdah Tilāwat
There are fourteen verses in the Holy Quran that after reciting one must perform Sajdah Tilāwat(Prostration). Also, if any one of these verses is recited whilst offering Prayer, one must prostrate. The method of performing Sajdah Tilāwat is...
بیوی کا تعارف ماں کہہ کر کروانا
کنیز فاطمہ، گلشنِ شہباز۔ شوہر نے خواب دیکھا کہ مجھے اپنے آفس لے کر گئے ہیں اور لوگوں سے میرا یہ تعارف کروا رہے ہیں کہ یہ میری ماں ہیں ۔ساتھ ساتھ رو بھی رہے ہیں کہ یہ میرے ساتھ آفس آئی ہیں۔ تعبیر: خواب اور مراقبہ کی کیفیات پر مشتمل خط موصول ہ...
مٹی سے گلاب و یاسمین بنتے ہیں
مٹی سے گلاب و یاسمین بنتے ہیںانسان بھی اسی مٹی سے بالیقیں بنتے ہیںمٹی تو ہے یہ مگر اسی مٹی سےکتنے رخ و زلف نازنین بنتے ہیں تشریح ! زمین کے اوپر بظاہر ہر چیز مٹی تخلیق ہورہی ہے، گلاب و یاسمین بھی مٹی سے نکل...
ملنگ بابا
میں نے دیکھا کہ ایک گھر ہے ۔میں اور میرے ساتھ کوئی دوسری لڑکی ہے۔ ہم دونوں دروازے کے سوراخ میں سے باہر دیکھ رہے ہیں۔ جہاں پر ایک شخص لوگوں کو تماشہ دکھا رہا ہے۔ اس کا حلیہ ملنگوں جیسا ہے۔ گلے میں بہت ساری مالائیں پہنے ہوئے ہے مگر چہرے سے ملنگ نہیں...
عامل اور معمول
السلام علیکم وعلیکم السلامآپ کا نام؟محمود احمدیہ نام کب رکھا گیا؟اس وقت جب میں چند گھنٹوں یا ایک دن کا تھا۔معاف کیجئے گا۔ کیا میں آپ سے یہ پوچھ سکتا ہوں، آپ کی عمر کتنی ہے؟جی ہاں! میری عمر تقریباً ساٹھ سال ہے۔کیا آپ وہی ہیں جو پیدائش کے وقت...
اذان
ہر مذہب میں اپنے پیروکار وں کو متوجہ کر نے کے لئے کو ئی نہ کو ئی طر یقہ را ئج ہے ۔کہیں گھنٹہ اور گھڑیا ں بجا کر لو گوں کو پر ستش اور عبا دت کے لئے جمع کیا جا تا ہے ۔تو کہیں سنکھ بجا کرپجا ریوں کو پو جا پاٹ کی دعوت دی جا تی ہے ۔اور لو گوں کو ایک...
مذہب ۔ بے سکونی اور عدم تحفظ سے نجات کس طرح دیتا ہے۔
اس دنیا میں ہر انسان زندگی کو بہترین بنانے کے لئے ہر طرح سے کوششیں اور جدوجہد کرتا ہے مگر دیکھا یہ جاتا ہے کہ اگر کسی کو ہر طرح کی دنیاوی آسائشیں میسر آجائیں تب بھی وہ بے اطمینانی اور عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا رہتا ہے جو کہ عموماً بے اختیا...
امراض قلب ۔تھکن رہنا
سوال: میری عمر 58سال ہے۔ دل کا والو بند ہے اور اس کا سائز بڑھ گیا ہے۔ اعصاب کھنچ گئے ہیں۔ پیروں میں شدید درد ہوتا ہے۔ دوران خون بہت کم ہے۔ نبض ڈوب جاتی ہے۔ تھکا تھکا رہتا ہوں۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ہے۔ ہر وقت لیٹا رہتا ہوں۔جواب: ماہر امراض قلب ڈاک...
فطرت کی راہنمائی
جب ہم وجدان میں قدم بڑھا دیتے ہیں تو فطرت ہماری رہنمائی کرتی ہے اور عقل اس کی پیروی کرتی ہے۔
کاروبار
مسلمانوں کے پاس رو حانی علو م کا جتنا بڑا سر ما یہ موجود ہے وہ اسی منا سبت سے مفلوک ُالحال ہے مسلمان کے اسلاف نے اس کے لئے حاکمیت اور تسخیر ِکا ئنات کے بڑے بڑے خزانےتر کے میں چھو ڑے ہیں لیکن مسلمان وہ بد نصیب قوم ہے جس نے ہیرے کو پتھر کہہ کر پھینک دی...
کتا اندر نہ آجائے
نام شائع نہ کیا جائے: اندھیرا پھیل رہا ہےاور سرد ہوائیں چل رہی ہیں ۔ امی اور بہن ساتھ ہیں۔ مالٹے کے درخت سے کچے پھل گرے جس کے بارے میں امی نے کچھ کہا جو سمجھ میں نہیں آیا۔ صحن میں دروازے کی طرف چارپائی پربہن بیٹھی ہے اور قریب بے ترتیب اینٹیں پڑی ہ...
«
1
2
...
194
195
196
197
198
199
200
...
924
925
»
Searching, Please wait..