Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
قبرستان میں اذان
نصرت شاہد ،لاہور۔ میں نے خواب دیکھا کہ قبرستان میں بچوں اور بڑوں کا ایک ہجوم سا لگا ہوا ہے اچانک مغرب کی اذان ہوتی ہے تو مجمع چھٹ جاتا ہے اور میں وہاں تنہا ہی رہ جاتی ہوں۔ پھر میں بھی چل پڑتی ہوں۔ پھر میں نے سبز رنگ کے مزار دیکھے۔ میں ایک مز...
سلطان کیا ہے ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔فروری 2018
کائنات آئینہ ہے جس پر لوح محفوظ سے روشنی پھیلتی ہے اور نقش و نگار منعکس ہوتے ہیں۔ فرد کا لوح محفوظ میں ایک مقام ہے جس کی وجہ سے وہ اجزائے کائنات کا شعور رکھتا ہے۔۔۔ چاند، سورج، ستاروں اور دیگر اجرام فلکی کو دیکھتا ہے اور اپنی زمین سے مختلف ماحول س...
ٹوٹ پھوٹ۔ احساس کمتری
سوال: ہر طرف سے مایوس ہو کر آپ کی مدد، توجہ اور مہربانی کی طالب ہوں۔ اگر آپ نے بھی مایوس کیا تو اندھیروں میں ڈوب کر ختم ہو جاؤں گی۔ زندہ رہنے کی اس جدوجہد میں میرا آخری سہارا اور امید آپ ہی ہیں۔ میر ی عمر 38سال ہے۔ والدین حیات نہیں ہیں۔ غیر شادی شدہ...
عصر کی نماز
زمین دو طرح چل رہی ہے۔ ایک گردش ہے محوری اور دوسری طوُلانی۔ زوال کے بعد زمین کی گردش میں کمی واقع ہو جاتی ہے اور پھر رفتہ رفتہ یہ گردش کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ عصر کے وقت تک یہ گردش اتنی کم ہو جاتی ہے کہ حواس کے اوپر دباؤ پڑنے لگتا ہے۔ انسان، حیوان، چ...
کہتا ہے مجھے ایک زمانہ کافر
کہتا ہے مجھے ایک زمانہ کافر سچائی کا انجام ہوا یہ آخر میں ایک کو دو نہ کہوں گا زنہار گو سارے زمانے کو ہو بار خاطر اس رباعی میں منصور حلاج کی طرف تلمیحی اشارہ ہے، جس نے "انا الحق " کا نعرہ لگا کر خدا کی وحدانیت کا اور اپنی...
Пост: система воздержания
Пост в действительности, это такая система, которая дает нам возможность воздерживаться. Постящийся проводит большую часть времени в молитве и пунктуально ведет праведный образ жизни во имя Бога, Бог его ведет и становится все ближе и ближе....
کوئی گلا دباتا ہے
سوال: آج سے دو مہینے پہلے ایک بجے شب میں فلم دیکھ کر گھر آ رہا تھا کہ راستے میں پانی کی ٹینکی کے پاس سفید برقعے میں لپٹی ہوئی ایک عورت نظر آئی۔ میں سائیکل پر سوار تھا۔ اس عورت نے مجھے آواز دی۔ اے بھائی! ادھر آ۔ میں اس کے نزدیک جانے کی...
بچوں کے دانت نکلنا
یہ زمانہ بچوں کے لئے بڑا سخت ہوتاہے۔ اس زمانہ میں انہیں مختلف قسم کی بیماریاں ہوجاتی ہیں۔ مثلاً آنکھوں کا دکھنا، دست آنا، قے ہونا، بخار ہونا وغیرہ وغیرہ ۔ اس کا سب سے اچھا علاج یہ ہے کہ بچے کو ہر روزکئی گھنٹے تک نیلی روشنی میں لٹائے رکھیں۔ بس یہی...
مور کے پر ۔ آسیب
عبدالرافع (لاہور) :چھوٹی بہن ایک مرتبہ رات کو چھت پر گئی تو اندھیرے میں کسی کو ٹہلتے ہوئے دیکھ کر ڈر گئی اور آسیب سمجھ کر بے ہوش ہوگئی— جسے ٹہلتے ہوئے دیکھا، وہ بڑی بہن تھیں۔ ہوش میں آنے کے بعد چھوٹی بہن کو بتایا کہ چھت پرآسیب نہیں باجی تھیں لیکن...
رسول اللہ ؐ کی آواز سنی
کراچی: یہ دیکھتے ہی آنکھ کھل گئی کہ گریڈ 17 کے لئے جوائننگ لیٹر آگیا ہے۔ دوبارہ نیند آئی تو دیکھا کہ بین الاقوامی سطح کا فٹ بال میچ کھیل رہا تھا کہ ایک خبر آئی جسے سن کر یقین نہیں آیا۔ یقین بے یقینی کی کیفیت میں سفید رنگ کا مسجد نما گھ...
بکرا یا بکری
سوال: عرض ہے کہ 44سال کی عمر میں اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا فرمایا۔ لیکن بچے کی پیدائش کے بعد سے مجھ میں خون کی زبردست کمی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ سرخ سیل کم ہو گئے ہیں اور سفید سیل زیادہ ہیں جس سے جسم بے جان لگتا ہے۔ اس کے علاوہ ایام میں...
گیہوں کا درخت
جس جگہ اس خیال فاسد کا وہ حصہ جنت میں دفن کیا گیا تھا۔ وہاں ایک پودا نمودار ہو گیا تھا۔ جس کی شکل آج کل کے گیہوں سے بہت کچھ ملتی جلتی تھی۔ یہ وہی درخت تھا جس کے متعلق بعد میں آدم ؑ کو ہدایت...
زمان و مکان کیا ہے
سوال: زمان و مکان سے انسان کس طرح آزاد ہو سکتا ہے؟جواب: غیب کے عالم میں داخل ہونا ہونا یا زمان و مکان سے ماوراء کسی چیز کو دیکھنا اس وقت ممکن ہے جب آدمی خود زمان و مکاں سے آزاد ہو جائے۔ زمان و مکاں سے آزاد ہونا اس وقت ممکن ہے جب کہ زمان و مکاں کو...
بخار
بخار کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ سبب سب کا ایک ہی ہوتاہے، جیسا کہ انفلوئنزاکے تحت بیان کیا گیاہے۔
بھینسیں یا گائیں نظر آتی ہیں
افضالہ عقیل، ملیر۔ خواب میں بھینسیں یا گائیں نظر آتی ہیں جن سے مجھے خوف محسوس ہوتا ہے۔ کبھی دیکھتی ہوں، بھینس میرے پیچھے لگی ہے۔ میں گلیوں میں بھاگ رہی ہوں اور گھروں میں چھپنے کی کوشش کرتی ہوں۔ آج ایسے ایک ڈراؤنے خواب کے آخر میں دیکھا، امی کہہ رہ...
کیمرہ
خدا وہ ذات اور رب وہ ہستی ہے جو سب کے دل میں موجود ہے ۔ جس طر ح دل کی حر کت کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا, اس طر ح خدا کے بغیر دل کی حر کت کا تصو ر بے معنی ہے ۔خدا سب کا دو ست ہے اور ایسا دو ستہے جو با ر با ر ہر ہر جنم میں ، پنگوڑے میں ، لڑک...
«
1
2
...
383
384
385
386
387
388
389
...
928
929
»
Searching, Please wait..