Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
رُوحانی آدمی
مرا قبے کے ذریعے انسان عالم با طن کی دنیا سے رو شنا س ہو تا ہے ۔جب سا لک غیب کی دنیا میں داخل ہو جاتا ہے تو جس طر ح وہ عالم نا سوت یا اس دنیا میں زندگی گزارتا ہے اور زندگی کے تقاضوں کو پو را کر تا ہے اسی طر ح وہ غیب کی دنیا میں نظام شمسی...
* حضرت ابوالحسن سراجؒ
حضرت ابوالحسن سراجؒ کہتے ہیں۔ میں طواف کر رہا تھا کہ میری نظر ایک حسین عورت پر پڑی۔ جس کا چہرہ چاند کی طرح تھا۔ میں نے کہا۔ سبحان اللہ! ایسی حسین عورت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس کو کوئی غم نہیں۔ اس نے میری بات سن کر کہا۔ واللہ غ...
آفتابِ نبوت ﷺ
آمنہ شوہر کی بیماری کی وجہ سے پریشان رہتیں……عبدالمطلب نے عبداللہ کو لے آنے کی خاطر ‘‘حارث’’ کو یثرب بھیج دیا تھا۔ اور اس کے ساتھ ہی آمنہ کی خوشیوں کا ٹھکانہ...
محبت کا تعلق
اللہ کی مخلوق سے محبت کا تعلق استوار رکھنا اور اللہ کی مخلوق ہونے کے ناطے سے ان کی خدمت کی رضا اور خوشنودی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔
چڑیوں کو باجرہ ڈالیں
سوال: سات سال سے مسلسل چوبیس گھنٹے سفید جالے نظر آتے رہتے ہیں۔ جسم بہت دبلا ہے لیکن کوئی جسمانی اور نفسیاتی بیماری نہیں ہے۔ میں جو بھی کام کرتا ہوں اس کا صلہ الٹا ملتا ہے۔ میری کوئی پہچان نہیں ہے۔ براہ مہربانی مجھے اس عذاب سے نجات دلائیں۔ جواب:...
بزرگ فرماتے ہیں بے حیائی ہو گئی ہے
فیاض احمد (اچھرہ، لاہور )عرصہ چار سے روحانی ڈائجسٹ کا قاری ہوں اور ہر ماہ یہاں سے خرید کر پڑھتا ہوں۔ میرے روحانی باپ نے ۱۴ اور ۱۵ اکتوبر کے درمیانی شب کے آخری پہر ایک خواب دیکھا ہے اس کی تعبیر کے سلسلے میں آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ مایوس...
Burps
It is a symptom of indigestion and should be treated with indigestion treatment in this book.
‘‘میری ڈائری’’
سوال: اللہ تعالیٰ سے قربت کا احساس ہوتا ہے۔ مگر درمیان میں حجاب حائل ہوتا ہے۔ بعض اوقات ادراک میں یہ بات سما جاتی ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کو چھو لیا ہے۔ یا اللہ تعالیٰ نے سجدہ کی حالت میں اپنا پائے مبارک ہمارے سر پر رکھ دیا ہے۔ فکر کے بعد نتیجہ ہم...
سکہ ۔ شمع بینی
م ۔ م ، خوشاب: پہلے بھی خط لکھا تھا، آپ نے شمع بینی کا مشورہ دیا۔ دو ہفتے کے بعدمشق رہ گئی اور میٹھا کم کرنے والی بات بھول گئی۔مشق دوبارہ شروع کی مگر کھلی جگہ کے بجائے کمرے میں بیٹھ کر کی۔ کھلی جگہ پر ڈر لگتا ہے۔مشق کے دوران توجہ اِدھر اُدھر چیزوں...
تسلیم بیگم جی اے (کراچی)
محترم بزرگالسلام علیکماس تاریخی واقعہ کی کیا توجیہہ ہوسکتی ہے کہ جب ہمایوں بیمار ہوا تو بابر نے ہمایوں کے گرد طواف کرکے یہ دعا مانگی کہ اللہ تعالیٰ میری زندگی میرے بیٹے کو دیدیں نتیجہ میں شہنشاہ بابر اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے اور ہمایوں صحت یاب...
ساقی تیرا مخمور پئے گا سو بار
ساقی تیرا مخمور پئے گا سو بارگردش میں ہے ساغر تو رہے گا سو بارسو بار جو ٹوٹے تو مجھے کیا غم ہےساغر میری مٹی سے بنے گا سو بار تشریح! درج بالا رباعی بھی بابا جی کی دیگر رباعی...
Proliferation of Offspring
Question: My predicament is of a distinct nature, namely, the excessive increase in offspring. My husband earns a modest salary. We have four children—two sons and two daughters—and I am now pregnant with our fifth child. By the completion of six...
जिन्नात के प्रभाव को दूर करने के लिए
यदि बीमारी की सटीक पहचान न हो और...
اذان
ہر مذہب میں اپنے پیروکار وں کو متوجہ کر نے کے لئے کو ئی نہ کو ئی طر یقہ را ئج ہے ۔کہیں گھنٹہ اور گھڑیا ں بجا کر لو گوں کو پر ستش اور عبا دت کے لئے جمع کیا جا تا ہے ۔تو کہیں سنکھ بجا کرپجا ریوں کو پو جا پاٹ کی دعوت دی جا تی ہے ۔اور لو گوں کو ایک...
Irritability
To get cure of this the patient should stay in darkness, even the curtains of the room in the house should be kept dark.
زنجیر
پو ری نو ع انسانی کے افراد زنجیر کی کڑ یوں کی طر ح ایک دو سرے کے ساتھ وابستہ وپیو ستہ ہیں ۔ایک کڑی کمزور ہو جا ئے تو ساری زنجیر کمزور ہو جا تی ہے ۔ایک کڑی ٹوٹ جا ئے تو زنجیر میں جب تک دوسری کڑی ہم رشتہ نہ ہو جائے زنجیر نہیں کہ...
«
1
2
...
417
418
419
420
421
422
423
...
928
929
»
Searching, Please wait..