Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت رابعہ بصریؒ
حالات زندگیولادت……۷۹ھ بمقام بصرہوفات……۵۸۱ھ بمقام بصرہ حضرت رابعہ ۷۹ھ میں بصرہ شہر میں ایک نہایت غریب گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ابھی کمسن تھیں کہ والدین کا سایہ سر...
معلوم ہے تجھ کو زند گانی کا راز
معلوم ہے تجھ کو زند گانی کا راز ؟ مِٹّی سے یہاں بن کے اڑا ہے شہباز اس کے پروپرزے تو یہی ذرّے ہیں البتہ کہ صناّع ہے اس کا دمساز
فنا بقا
گوشت پوست کے جسم کی اپنی ذاتی کوئی حیثیت نہیں ہے ، دکھاوے اور آرزو کے علاوہ اس کا کوئی نام رکھیں بھی تو فہم و بصیرت کے خلاف ہے پوری زندگی فنا کے اوپر بقا کے اوپر بحرحال فنا ہے، کسی فنائیت کوحقیقت کا نام دینا قریںِ عقل و قیاس نہیں ہے۔
مارچ1998ء۔دولت پرستی
آدمی ہمیشہ سے مال و دولت کا بھوکا اور آسائشوں کا طلب گار رہا ہے۔ دولت سمیٹنے کی دُھن ہمیشہ اس کے اوپر سوار رہتی ہے۔ آدم کی اولاد نے ہر جائز و ناجائز طریقے سے دولت اکٹھا کرنے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے۔ وہ شعور کی حالت میں داخل ہونے سے قبر...
کھوٹڑی میں داخل ہوتے دیکھنا
ا ح، کراچی۔دیکھاکچھ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوںزمین تبدیل ہورہی ہے اس طرح جیسے صف بچھائی اور لپیٹی جاتی ہے اللہ تعالیٰ خیر کرے قیامت کا سماں ہے پھر دیکھا طوفان آگیا ہے ہرطرف پانی ہے ڈر اور خوف سے دل لرزتا ہے پھر دیکھا کہ مرنے کے بعد اس دنیا میں ایک سہ...
CHECHAK.
Munderja zail taaweez galey mein daal dein aur shiddat ki haalat mein plate per likh ker pani se dhoyein aur yeh pani her chaar ghantey ke baad baron ko eik chamcha aur bachon ko eik chota chamcha pilayein.Pani her halat mein paka hoa hona chahiye...
خالق سے قربت
ایک طرزفکر بندے کو خالق سے قریب کرتی ہے اور دوسری طرزفکر بندے کو خالق سے دور کرتی ہے۔قدرت سے انعام یافتہ شخص کو ہی جنت کی آسائش حاصل ہوتی ہے۔
کائناتی نقطہ، فکر وجدانی
شئے کا مشاہدہ ہی شئے کی فہم کا باعث بنتا ہے۔ شئے پہلے انسان کے مشاہدے میں داخل ہوتی ہے۔ پھر فہم یعنی شعور میں باریابی پاتی ہے لیکن یہ آخری منزل نہیں ہے، آخری منزل لاشعور یا ورائے شعور ہے جہاں شئے اپنی حقیقت میں پیوست ہو جاتی ہے۔ یہ سطح شعور کی گہرائی...
نیا معاشرہ
ہجرت کے حکم کے بعد مدینہ میں مہاجرین کا سیلاب اُمنڈ آیا اور آخرکار مدینہ میں مقامی باشندوں کے مقابلے میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا زیادہ ہو گئی۔ ان نوواردوں کی آبادکاری (Rehabilitation) کے متعلق حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ایک جامع منصوبہ تیار کر...
خوش رہنے والے دنیا چھوڑ دیا کرتے ہیں
یہ ساری تیاری ہی اگلے جہاں کے لئے ہے۔ یہاں کی زندگی میں تو ساری توانائی خوش رہنے اور تکلیفوں سے بچنے کی جدوجہد میں ہی خرچ ہو جاتی ہے۔ &...
مقام حیرت کے 16سال
صرف تین چیزوں پر قابو پانے سے آدمی روحانی ہوسکتا ہےبسم اللہ الرحمٰن الرحیم حاضرین مجلس خواتین و حضرات ،مرا قبہ ہال کے انچارج صاحبان، عظیمیہ رو حانی لا ئبریوں کے لائبریرئین، پاکستان اور بیرون پا کستان سے آنے والے مہمان گرامی محت...
بھائی بھائی
اپنے وطن کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنا ہجرت کہلاتا ہے اور ہجرت کرنے والوں کو مہاجرین کہتے ہیں۔جو مسلمان مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آئے تھے انھیں مہاجرین کہتے ہیں۔مہاجرین کے لیے مدینہ نئی جگہ تھی۔انکے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ مدینے میں آتے ہی فوراً معاشی طور پر...
بھوک نہیں لگتی
سوال: چھ ماہ قبل میرے پیٹ میں درد اٹھا تو شہر کے مشہور ڈاکٹر صاحب سے علاج کرایا۔ ایکسرا بھی لیا گیا۔ ایکسرا دیکھ کر بیماری یہ بتائی گئی کہ جگر اور معدے پر ورم ہے۔ علاج کے دوران ایک مرتبہ حاجت کے وقت کیچوے گرے۔ ڈاکٹر صاحب نے انٹی پار دوائی لکھ کر دی۔...
Ghalti Ka Aitraaf
Sawal : bi ae ka imthehaan dete hi meri shadi ho gayi. Nateeja se qata nazar mere sasural walon ne yeh mashhoor kar diya ke dulhan bi ae hai lekin mein do prchon mein feel ho gayi. Mere shohar ne doctori paas ki hai aur bahar jany ka i...
کوئی کہتا ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام کے پاس جاؤ
ا ب ج، سرجانی۔ شروع کا خواب یاد نہیں رہا بس اتنا یاد ہے کہ کچھ معاملہ تھا جس کے لئے کوئی کہتا ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام کے پاس جاؤ۔ میں ایک کشادہ مسجد میں موجود ہوں جس کے دروازہ اور کھڑکیوں کا ڈیزائن الگ تھا۔ لوگوں کا لباس بھی...
بہاؤ
رو زہ جسمانی امراض کا مکمل علاج ہے اور رو حانی قدروں میں اضافہ کر نے کا ایک موَ ثر عمل ہے۔ برا ئیوں سے بچنے کے لئے ایک ڈھال ہے ۔رو زہ رکھنے سے جسمانی کثافتیں دور ہو جا تی ہیں اورآدمی کے اندر لطیف رو شنیوں کا بہا ؤ تیز تر ہو جا تا ہے ۔رو شنیوں کے تیز...
«
1
2
...
512
513
514
515
516
517
518
...
928
929
»
Searching, Please wait..