Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
زمین دوز چو ہے
اس طرح قدیم یو نانی شہر ہیلس میں زیر زمین رہنے والے چو ہے (WEASELS)اور دیگر بے شمار حیوانات زلزلے سے پا نچ رو ز قبل شہر سے فرار ہو گئے ۔ چلی کے شہر کون سیپکون کی فضا غول در غول پر واز کر تے ہو ئے انجانے خوف کے شکار پر ندوں کی چیخوں سے لرز ا...
قرب نوافل
پیراسائیکالوجی (قرب نوافل) سوال : تصّوف کی کتابوں میں ایک اصطلاح ’’ قرب نوافل ‘‘ کا عام تذکرہ ملتا ہے، قرب نوافل سے کیا مراد ہے؟ اور انسان کس طرح قرب نوافل سے اللہ تعالیٰ کا عرفان حاصل کرسکت...
* شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریاؒ
رسول اللہﷺ نے فرمایا حج میں خرچ کرنا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے اپنے آقا اور مرشد حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب کی ہمرکابی میں دو مرتبہ حج کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں نے ہمیشہ حضرت کا یہ معم...
توکل
پیرا سا ئیکو لو جی ایسے اسباق کی دستا ویز ہے جن اسباق میں یہ بات وضاحت کے ساتھ کی طر ح بیان کی گئی ہے کہ سکون کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر استغنا ء ہو استغناء کے لئے ضروری ہے کہ قادر مطلق ہستی پر توکل ہو توکل کو مستحکم کر نے کے لئے ضروری ہے کہ آدم...
روحانی تعلیمات میں یہ نسبت کیا کردار ادا کرتی ہے
نسبت یادداشت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔ اور روحانی تعلیمات میں یہ نسبت کیا کردار ادا کرتی ہے۔ مولانا محمد ادریس نقشبندی جو...
ناقابل تذکرہ شئے
جس ہستی نے یہ کائنات بنائی اس کا ارشاد ہے؛’’انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونک دی۔‘‘یہی بات اس ہستی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہی:’’اور جب تو بناتا مٹی سے جانور کی صورت میرے حکم سے ۔ میری مرضی اور میرے دیئے ہوئے علوم...
برمودہ ٹرائی اینگل
برمودہ ٹرائی اینگل ایک بہت بڑا معمہ ہے۔ اس کی حدود میں داخل ہونے والے بحری ، ہوائی جہاز غائب ہو جاتے ہیں، جن کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔ سائنس دان تو اس معمہ کو حل نہیں کر سکے ہیں اور نہ ہی کوئی واحد اور ٹھوس وجہ ان کے پاس ہے۔ آپ ہی اس راز کی پردہ کشائی...
MAR 2021-VICEGERENT (FIL ARZ-E-KHALIFA)
All praises are for the Almighty God, the Lord of all realms, Who created everything with fixed proportions (formulae)and entrusted the knowledge of the proportions to human beings amongst all other creations. Humans are appointed as vicege...
لومڑیاں
ع۔و، جیکب آباد: والد صاحب کے ساتھ موٹر سائیکل پر کہیں جارہا ہوں۔راستے میں کافی لومڑیاں ہیں جو مجھے پریشان کررہی ہیں۔ میں سارے راستے انہیں بھگاتا ہوا آیا۔ گھر پہنچ کر جب دروازہ بند کررہا تھا تو ایک لومڑی کا بچہ اندرآگیا جسے میں نے کلہاڑی کے...
مسافر کی نماز
آدمی جب سفر میں ہوتا ہے تو اس کو کسی خاص مقام تک پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے، اس کا جسم بے آرام اور ذہن منتشر ہوتا ہے۔ اس لئے اس کے لئے صحیح طریقے پر صلوٰۃ قائم کرنا ممکن نہیں رہتا۔ وہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قدر نرمی کا مستحق ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کیونکہ...
Освобождение заключенного из тюрьмы
Напишите приведенные ниже символы на листе бумаги, сложите этот лист и заверните его сначала в целлофан, а потом в ткань, чтобы изготовить амулет. Этот амулет заключенный должен носить обернутым вокруг шеи. ...
ازدواجی زندگی
بر دباری ،تحمل اور حکمت کی رو ش یہ ہے کہ آدمی در گزر سے کام لے اور اپنی بیوی کے ساتھ خوش دلی سے نبا ہ کر ے ہو سکتا ہے اللہ اس عورت کے ذریعے مر د کو ایسے بھلا ئیوں سے نو از دے جن تک مرد کی پہنچ نہ ہو دیانتدار عو رت اپنے ایمان سیر ت اوراخلا ق کے با عث...
سلسلہ عظیمیہ کے اغراض ومقاصد
لازوال ہستی اپنی قدرت کا فیضان جاری وساری رکھنے کے لئے ایسے بندے تخلیق کرتی ہے جو دنیا کی بے ثباتی کا درس دیتے ہیں خالق حقیقی سے تعلق قائم کرنا در آدم زاد کو اس سے متعارف کرانا ان کامشن ہوتا ہے۔سیدنا حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے وارث ابدال حق حسن اخ...
Auqaat Namaz
Allah taala ka irshad hai :اِنَّ الصَّلوٰۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْ مِنِیْنَ کِّبًا مَّوْقُوْتًا (سورہ نساء۔ آیت۱۰۲)Tarjuma : be shak namaz momineen par muqarara waqt mein farz hai .Chunkay namaz ada karne ka talluq auqaat se hai, is liye auqaat nam...
کائنات اللہ کی محتاج
کائنات میں جو کچھ ہے وہ زمین پرہو ، زمین میں ہو ، آسمانوں میں ہو یا کائنات کے کسی بھی گوشے میں ہو وہ اللہ کی صفت کا مظاہرہ ہے ۔ چونکہ کائنات اللہ کے ذہن کا عکس ہے اس لئے کائنات میں ہر مخلوق ہر ہر قدم پر خالق کائنات اللہ کی محتاج ہے۔
Кораническая идеология
До арабов наука не имела значения в Америке, Европе, Египте и таких азиатских стран как Китай, Япония и Индия, кроме Греции, где существовало какое-то знание. Склонность к научному поиску и постоянному изобретению нового была результатом учений Св...
«
1
2
...
4
5
6
7
8
9
10
...
928
929
»
Searching, Please wait..