Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بیٹی خدا کی رحمت
سوال: بابا جی! آداب عرض یہ ہے کہ میں ایک مایوس بھکارن آپ کے در پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری شادی کو تقریباً بیس سال ہو گئے۔ اللہ کا دیا سب کچھ ہے۔ شوہر بھی بہت عزت کرتا ہے اور ہم ایک خوشحال زندگی گزارتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اللہ تعالیٰ نے مجھے اولاد...
اللہ تعالیٰ کے علم کا عکس
سوال: اللہ تعالیٰ کے ذہن میں کائنات کا کیا علم تھا؟جواب: کائنات اور کائنات میں موجود تمام تخلیقات، تخلیقات میں تمام نوعیں اور ہر نوع کے الگ الگ افراد، افراد کا پھیلنا اور سمٹنا، پیدائش کا تسلسل اور موت کا وارد ہونا، زمین اور سماوات، سورج، چاند، س...
حضرت انسؓ کی نماز
نماز میں آپ کے اوپر اس قدر محویت طاری ہو جاتی تھی کہ قیام اور سجدہ کا وقفہ طویل سے طویل تر ہو جاتا تھا۔ لوگ سمجھتے تھے کہ بھول گئے ہیں۔
جنسی خیالات آتے ہیں
سوال: خواجہ صاحب! یہ میرا پانچواں خط ہے۔ اس کا ضرور جواب دیجئے گا۔ مجھے ایک عرصہ سے جنسی خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتی۔ آپ کو اللہ رسولﷺ کا واسطہ دے کر کہتی ہوں کہ جواب دے کر میری رہنمائی فرمائیں۔جواب: رات کو سوتے وقت وضو کر...
حلق میں ڈور
محمد کاشف، عزیزآباد۔ خواب اور تعبیر کا کالم شوق سے پڑھتا ہوں۔ بعض خوابوں کی تعبیر اتنی حیرت انگیز ہوتی ہے کہ سوچ میں پڑجاتا ہوں۔ واقعی آپ لوگوں کی بہت خدمت کررہے ہیں۔ میں نے عجیب سا خواب دیکھا ہے جس کی تعبیر کے لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ دی...
سائیکالوجی۔بچہ بیمار رہتا ہے
سوال: میرے بچے کی عمر اب ساڑھے چھ ماہ ہے۔ پیدائش کے بعد سے ہی وہ بہت زیادہ روتا تھا۔ مختلف ڈاکٹروں کو دیکھایا کسی نے کان کی دوا دی تو کسی نے پیٹ کی لیکن بچے کو کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ ہم نے اسپیشلسٹ کو بھی دکھایا لیکن بچہ پوری طرح سے ٹھیک نہیں ہوا۔ ا...
Daad
Khushk kharish ke liye tayar karda tail lagana faidamand hai.
مرحوم والدہ اور فون
س۔ ذ۔ ق۔ خواب عرض ہے۔ میں نے دیکھا کہ کوئی مقدس سرزمین ہے ۔شاید مکہ معظمہ یا پھر مدینہ منورہ۔یا پھر یہ کوئی آسمانی مقام ہے وہاں میری والدہ کئی دوسری عورتوں کے ساتھ جن کو میں نہیں جانتا کرسیوں پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گروپ فوٹو کی تی...
انسانی وولٹیج-Aura
سوال: میں جس کیفیت سے دوچار ہوں وہ کیفیت کچھ یوں ہے کہ جب میں غیر ارادی طور پر آنکھیں بند کر کے دیکھتی ہوں تو مجھے عجیب طرح کی چیزیں نظر آتی ہیں۔ کبھی کوئی عمارت ، کبھی انسانی ہیولا اور اکثر بڑی بڑی اور روشن آنکھیں اور پھر یہ شکلیں غائب ہو جاتی ہیں۔...
فلم
عالم انسانی کے قدسی نفس حضرات وہ ہیں جو اپنے اندر کام کر نے والے کہکشانی نظام سے باخبر ہو تے ہیں ۔جب کوئی بندہ اپنے INNER سے واقف ہو جا تا ہے اور آنکھوں کے سامنے سےTime and Space کا پردہ اٹھ جاتا ہے تو وہ دیکھ لیتا ہے کہ سب کچھ اُس کے اندر ہے ۔ انسان...
مراقبہ موت
انسان کی زندگی مادی جسم کے فنا ہونے کے بعد ختم نہیں ہوتی۔ انسانی انا موت کے بعد مادی جسم کو خیر باد کہہ کر روشنی کا بنا ہوا جسم اختیار کر لیتی ہے اور روشنی کے جسم کے ذریعے اس کی حرکات جاری رہتی ہیں۔ اس کی مثال خواب کی حالت ہے۔ خواب میں مادی حواس روشن...
رنگین خواب
مراقبہ شروع کرنے کے کچھ عرصے بعد طالب علم کو عام طور پر خواب زیادہ واضح نظر آنے لگتے ہیں۔ کبھی یہ سلسلہ نیند کی آغوش میں جاتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور پوری رات جاری رہتا ہے۔ قسم قسم کے مناظر نظر آتے ہیں۔ جن میں زیادہ تر پھل دار درخت، پھول، سبزہ زار، پہ...
جی چاہتا ہے جنگل میں چلی جاؤں۔نسوانی بیماری
س: باباجان عرض یہ ہے کہ میری دوست ہے جو ہر وقت پریشان رہتی ہے۔ یوں محسوس کرتی ہے جیسے اندر سے اسے کوئی کاٹ رہا ہے۔ کہتی ہے کہ جی چاہتا ہے کہ جنگل میں چلی جاؤں یا پھر کمرہ بند کر کے زور زور سے روؤں، چیخوں، چلاؤں۔ ہر وقت دماغی طور پر پریشان رہتی ہے۔ تن...
شرک
قومیں گناہوں سے نیست و نابود نہیں ہوتیں گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔شرک ایک ایسا گناہ ہے جو کسی صورت معاف نہیں کیا جاتا اور دولت پرستی سب سے بڑا شرک ہے۔
سلسلہ عظیمیہ کے اغراض و مقاصد
لازوال ہستی اپنی قدرت کا فیضان جاری و ساری رکھنے کیلئے ایسے بندے تخلیق کرتی رہتی ہے جو دنیا کی بے ثباتی کا درس دیتے ہیں۔ خالق حقیقی سے تعلق قائم کرنا اور آدم زاد کو اس سے متعارف کرانا ان کامشن ہوتا ہے۔ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے وارث...
کہتا ہے مجھے ایک زمانہ کافر
کہتا ہے مجھے ایک زمانہ کافر سّچائی کاانجام ہوا یہ آخر میں ایک کو تو دو نہ کہوں گا زنہار گو سارے زمانے کو ہو بارِ خاطر
«
1
2
...
753
754
755
756
757
758
759
...
928
929
»
Searching, Please wait..