حاکمیت صرف اللہ کی ذات کے لیئے مخصوص ہے اور ہم فکروآلام اور عدم تحفظ کی
چکی میں اس لیئے پس رہے ہیں کہ ہم نے زرپرست اور معتصب لوگوں کو اپنا ان داتا سمجھ
لیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..