انسان
کسی بھی حقیقت کو اس وقت تسلیم کرتا ہے جب
حواسِ خمسہ کی تمام قوتیں اس پر گواہ ہو جائیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..