انسان جب شر پر فتح حاصل کرلیتا ہے
تواس کے اندر بصیرت پیدا ہو جاتی ہے اور عالمین کی روشنی اس کے لئے نگاه بن جاتی
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..