Spiritual Healing

صفحہ نمبر 118۔ پسند کی شادی


بیٹی 18 سال کی ہے۔ سیکنڈ ایئر کی طالبہ ہے۔ رشتہ خاندان میں طے ہے۔ بہت خوش تھی، اب انکار کر رہی ہے۔ سسرال والے اچھے ہیں۔ کہتی ہے کسی اور کو پسند کرتی ہوں شادی بھی اسی سے کروں گی۔ مکتبہ فکر الگ ہونے کی وجہ سے وہاں شادی نہیں کر سکتے۔ چاہتے ہیں کہ بیٹی کے دل سے اس لڑکے کا خیال نکل جائے۔

جواب  :  ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ اہلِ کتاب اور اللہ رب العالمین پر یقین کرنے والے حضرات و خواتین کی آپس میں شادی ہو سکتی ہے، مشرکین سے نہیں ہو سکتی۔ کتاب ” روحانی علاج “ میں صفحہ نمبر 118 پر مسائل کا حل موجود ہے۔



حوالہ:۔پیراسائیکلوجی۔ نومبر 2020۔ماہنامامہ قلندر شعور

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔