Spiritual Healing
ہیضہ کے
ابتدائی درجہ میں زرد رنگ کا پانی ایک ایک تولہ آدھے آدھے گھنٹے کے بعددیں۔ اس سے
تمام تکالیف مثلاً پیاس، قے، دست، جسم کی اینٹھن ، پیشاب کی بندش وغیرہ زائل
ہوجاتی ہے۔ ہیضے کے آخری درجہ میں چونکہ مریض کے اندر سرخ رنگ کی کمی ہوجاتی ہے۔
جس کی وجہ سے جسم ٹھنڈا پڑجاتاہے، اس وقت ایک ایک گھنٹے کے وقفہ سے تین چار بار
سرخ رنگ کا پانی دودوتولہ فائدہ مندہو جاتاہے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔