Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روح
انسانخالصتاً جب کوئی کام کرتا ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے۔ خوشی اس کے اندر سما جاتی ہے اس کی روح کے کونے کونے کو منور کردیتی ہے اس خوشی سے اس کی روح اتنی ہلکی ہو جاتی ہے کہ انسان اپنے جسم کو لطیف محسوس کرتا ہے۔
حیات و ممات
ایک دفعہ کسی بستی میں سے حضرت عزیرعلیہ السلام کا گزر ہوا۔ بستی ویران پڑی تھی۔ اس کی تباہ حالی اور بربادی دیکھ کر آپ کے دل میں خیال آیا کہ اللہ تعالیٰ اس تباہ حال بستی کو کس طرح دوبارہ آباد کریں گے؟ حضرت عزیر علیہ السلام نے گدھے کو ایک درخت سے باندھا۔...
حکمت ۔ نوح
قرآن کریم میں مذکور حضرت نوحؑ کا قصہ ہمیں تفکر کی دعوت دیتا ہے کہ:* اللہ قادر مطلق ہے وہ جسے چاہے عزت و شرف سے نواز دے اور جسے چاہے ذلیل و خوار کر دے۔* اللہ عجز و انکساری اور اطاعت پسند فرماتا ہے جب کہ تکبر، غرور اور نافرمانی اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ...
رحمت وشفقت
اگر بابا تاج الدینؒ کی مصروفیات کو چند الفاظ میں سمیٹا جائے تو یہ کہا جائے گا کہ آپ کا ہر لمحہ مخلوقِ خدا کے لئے وقف تھا۔ آپ چند گھنٹوں سے زیادہ نہیں آرام کر پاتے تھے۔ باقی وقت لوگوں کی غرض سنتے یہاں تک کہ کھانے پینے کے اوقات بھی نظر انداز ہو جاتے۔ ر...
ضمیر
ضمیر کی آواز فی الواقع خالق کی آواز ہوتی ہے اور خالق کا بخشا ہوا نتیجہ ہوتی ہے۔جب ضمیر رہنمائی کرتا ہے تو نفس کی تنقید شروع ہو جاتی ہے یہ تنقید انسان کی نیت کو غلط یا صحیح رکھتی ہے۔
بلی کے سفید بچے
ع،ا، سرجانی۔ صوفے پربیٹھی ہوں ۔ سامنے والے صوفے پر شوہر بیٹھے ہیں۔ شور کی آواز آئی اور ساس دوڑتی ہوئی آکر صوفوں کے بیچ میں گرگئیں، گرتے ہی قے ہوئی جس میں ثابت گول روٹی نکلی۔ حیرت ہوئی کہ قے میں ثابت گول روٹی کیسے آئی؟ پھر ساس کے کمرے میں روشنی تیز...
Arifa Khatoon' ' Arifa' '
Syedna Huzoor aleh salatou valslam ke dada Hazrat Abdul Mutlib ney apne betay Abdullah ko Allah ki raah mein qurbaan karne ka faisla kar liya to tamam quresh ney mutafiqa tor par majaboor kya ke woh betay ko qurbaan nah karen. Is waqt poooray ilaq...
لائبریری
نسرین منہاس، کراچی:کہیں جا تے ہوئے سوچ رہی ہوں کہ کتب خانے (لائبریری)جاؤں۔ اتنے میں لائبریری کی نگرا ں ے ملاقات ہوئی ا ور ا ن ے دریافت کیا کہ و ہ کہاں جارہی ہیں؟میں ا ن کے ساتھ جانے کی خواہش کااظہارکے تیاری کے لئے گھر آتی ہوں ا ور والد صاحب...
گونگی بہری بچی
سوال: میری ایک بھانجی جس کی عمر گیارہ سال ہے گونگی اور بہری ہے۔ چار سال کی عمر میں ٹائیفائیڈ بخار کے بعد اس کی زبان اور کان خراب ہو گئے۔ پہلے عام بچوں کی طرح بولتی اور سنتی تھی۔ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے۔ بڑے بڑے ڈاکٹروں کو دکھایا کچھ فائدہ نہی...
أفلا ينظرون!
(( أَوَلَمْ يَنظُرُواْ فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللّهُ مِن شَيْءٍ وَأَنْ عَسَى أَن يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ ))(آية 185 سورة الأعراف).فهذا الفضاء الأزرق تعوم فيه وتسبح شموس كثيرة حجمها أكبر من شمسنا بأضعاف مضاعفة...
الٹا کنگھا ۔ ذہنی دباؤ کا شکار
سہیل، ابوظہبی: ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ وجہ ماحول میں لوگ ہیں جن کے خوف میں مبتلا ہوں۔ وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کی مرضی پر چلوں ۔ میری برداشت جواب دے گئی ہے۔ میں خوف سے کس طرح نکلوں تاکہ وہ مجھ سے احتیاط کریں؟ جواب : وہ...
ایک جیسے خواب
نسیم صدیقی، کراچی:تقریباً چار سال سے ایک جیسے خواب دیکھ رہا ہوں کہ میں جا رہا ہوں، منزل ذہن میں ہے مگر پہنچ نہیں پاتا۔ ہر دفعہ یہی دیکھا کہ منزل پر پہنچ نہیں سکا۔ پہلے میرے مرشد راہ نمائی فرماتے تھے اب انہوں نے پردہ فرمالیا ہے۔ تعبیر: آپ اپن...
ترقی یا فتہ ذہن
ہر طر ف شورو غوغابر پا ہے کہ موجودہ نسل اسلام سے دور ہو گئی ہے ،اسلاف کی پیروی نہیں کر تی ،ہم یہ کیوں نہیں سو چتے کہ اسلاف میں ہمارا بھی شمار ہے موجودہ نسل اگر رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے دور ہو گئی ہے تو اس میں اس کا قصور کم ہو اور ہما را زیادہ ہے ۔بچ...
JINSI KASHISH PEIDA KARNEY KE LIYE
Baaz halaat mein esi surat peida ho jati hey ke aurat ya mard ke ander jinsi jazba ya to bohat kam ho jata hey ya to bilkol hi nahi rehta.Eis ko mamool per laney ke liye eik kaghaz per”AL KEENA AL FEENA” اَلْقَیْنَا اَلْقَیْنَا likh ker au...
تعارف
تعارف کے لئے ضروری ہے کہ درمیان میں ایک ذات ایسی ہو جو تعارف کا منشاء پورا کرسکے۔ تعارف کی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک کہ تعارف کرانے والا خود ذات کی پوری صفات کا عارف نہ ہو۔
عید ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جولائی 2016
ہر مذہب میں تہوار ثقافتی و اخلاقی اقدار اور مخصوص روایات کے تحت منائے جاتے ہیں۔ روایات۔۔۔ طور طریقے اور آداب ہیں جن سے معاشرہ تعمیر ہوتا ہے۔ رسم و رواج ہر قوم کی الگ الگ ہیں کیوں کہ اس بنا پر ایک قوم دوسری قوم سے منفرد ہے۔ جشن منانا ایسا آئین...
«
1
2
...
172
173
174
175
176
177
178
...
924
925
»
Searching, Please wait..