Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حوض
عصمت ناہید، کراچی۔ تین بیٹوں کی ماں ہوں شادی کو پورے نو سال ہو چکے ہیں تین بیٹوں کی ماں ہوں ، شادی کو نو سال ہو چکے ہیں اور دل خا نہ حقیقی خوشیوں سے خالی ہے۔ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے میری مدد کریں اور مجھے حقیقی خوشیوں سے ہمکنار کر...
आंत उतरना (हर्निया)
रात को सोने से पहले 21 बार وَرَفَعَ دَرَجَا تُھُمْWa-rafa‘a darajātihim पढ़कर फूंक मारें। उपचार की अवधि 90 दिन है। इस दौरान लंगोट पहनने का प्रबंध करें।
موتیا اور پڑبال
ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الْحَقّ الْنُّوْ رُ ط پڑھ کر آٹھوں انگلیوں کے پوروں پر دم کریں اور آنکھوں پر پھیریں۔
گنا ہوں کی دلدل
محمد طا رق، ڈی آئی خا ں ۔ ۳۔ فر وری : کھلی آنکھوں سے نور کی با رش کا تصور قائم ہو الیکن پھر غنو دگی طا ری ہو گئی ۔کچھ دیر بعد مجھے اچا نک جھٹکا لگا اور میں عالم ہو ش میں آگیا اور دیکھا کہ کمرے میں بے شمار روشنیاں پھیلی ہو ئی ہیں ۔ ۵ ۔ ف...
Masana Ki Pathri
Aik bacha jis ki pishaab ki naali mein shadeed dard ho raha tha. Bingni rang ki aik hi khoraak se dard adhay ghanta mein band hogaya. Pishaab jal kar anay aur jaldi jaldi haajat honay aur masana o pishaab ki naali mein shadeed dard mein aur bhi b...
روشنیوں کے چھ قمقمے
انسان گو شت پو ست اور ہڈیوں کے ڈھا نچے کا نام نہیں ہے۔ انسان کے اوپر ایک اور روشنیوں کابنا ہو اجسم ہو تا ہے جس کو قلند ربابا اولیا ء ؒ نے نسمہ (AURA)کا نام دیا ہے ۔نسمہ یا اورا چھ نقطوں یا چھ دائروں سے بنا ہوا ہے ۔ چھ دائروں سے تین رُو حیں و...
مِٹّی کی لکیروں میں ہزاروں در ہیں
مِٹّی کی لکیروں میں ہزاروں در ہیں گر جھانکیئے کتنے میکدے اندر ہیں مینا ہےشرابِ ناب ہے ساقی ذروں پہ جو غور کیجئے ساغر ہیں
حضور قلندر بابا اولیا شعر فرماتے ہیں
محمد سلیم، کورنگی۔ استاد محترم کی خدمت میں حاضر ہوا توانہوں نے فرمایا، حضور قلندر بابا اولیا فرماتے ہیں کہ —''کی فلک نے ماہِ آسماں پہ محبتوں کی بارش'' جاگنے کے بعد بیگم صاحبہ کو یہ شعر لکھوانا شروع کیا ۔ پہلے مصرع کے بعد برابر میں سوتے ہوئے بھائی...
رفتار
جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کا مفہوم یہ لیا جاتا ہے کہ آدمی ختم ہو گیا ہے۔ حالانکہ انتقال ہونے کا مطلب ختم ہونا نہیں بلکہ ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقل ہو جانا ہے۔ یعنی آدمی گوشت پوست کے جسم کو چھوڑ کر دوسرے عالم میں منتقل ہو گیا۔ لفظ مرنے کا ترج...
میٹھا دلیہ اور چائے پاپے
شاہ رخ ،کراچی۔ خواب میں دیکھا کہ کسی مزار کی زیارت کے لئے ریل گاڑی میں جا رہی ہوں ۔ وہاں پہنچے تو مزار بہت خوب صورت ہے۔ خادم ہمیں لنگر کھلانے لے جا رہا تھاکہ میری نظر ایک درخت پر پڑی جوکھلتے ہوئے سبز رنگ کا تھا اور اس پر آم جیسا کوئی ہرے رنگ کاپھل...
Giyarhwan (11) Roza
Daswen rozey ke baad chobees (24) ghantey mein chay (6) ghantey se ziyaadah soen.
ماہنامہ قلندر شعور ۔نومبر2023- زندگی اور زمانے کی بیلٹ
آدمی نے جب سے آنکھ کھولی ہے، زمانے کے نشیب و فراز میں گم ہے۔ وہ زمانے کے جس حصے سے گزرتا ہے، اسے حال کہتا ہے۔ حال حافظے کے خانے میں چلا جاتا ہے تو اسے ماضی کا نام دیتا ہے اور جن محسوسات کا مشاہدہ نہیں ہوا، ان کومستقبل کہہ...
قبر کھودتے دیکھنا
بتول۔ آبائی قبرستان میں قبریں کھود ی جارہی ہیں۔ ایک قبر کے پاس ماموں کھڑے ہیں اوردس قدم کے فاصلے پر میں کھڑی ہوں۔ ذہن میں یہ بات ہے قبر میرے لئے کھودی جا رہی ہے۔ اس وحشت سے کہ قبر میری ہے جس میں مجھے دفن کیا جائے گاآنکھ کھل گئی۔ پھر دیکھا والدہ...
نیولا۔گرگٹ
کسی نامانوس جگہ موجود ہوں میز پر کھانا لگا ہوا ہے۔ ماں جی نے مرتبان میں سے اچار نکال کر مجھے دیا۔ یہ اچار نیولے کا تھا۔ میں نے پورا نیولا روٹی پر رکھا اور نیولے کی گردن توڑ کر کھا گیا۔ اس خواب سے پہلے ماں جی نے خواب میں دیکھا کہ ایک گرگٹ ہے جس کی...
نماز کی امامت کرتے دیکھنا
ج، ز ، م، کراچی۔ کچن کے سامنے بیٹھا ہوں کسی نے گوٹا لگی ہوئی سبز چادر سر پر باندھ کر کہا :نماز کی امامت کرنی ہے۔ تعبیر: آدمی کا دماغ کمپیوٹر کی طرح ہے، کمپیوٹر میں جو فیڈ کردیا جاتا ہے اسے وہ اسکرین پر ظاہر کردیتا ہے۔ خواب دیکھنے والے کے مزا...
स्मरण शक्ति की दुर्बलता दूर करने हेतु
प्रातःकाल निहार मुख वुज़ू या कुल्ला करने के पश्चात, "रब्बि यस्सिर वला तुअस्सिर- رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعسِّرْ " तीन बार पढ़ें और जल पर दम कर सेवन करें। इस साधना को चालिस (40) दिन तक निरंतर करना चाहिए। यदि किसी कारणवश बाधा आ जाए, तो शेष दिन पूरे क...
«
1
2
...
209
210
211
212
213
214
215
...
924
925
»
Searching, Please wait..