Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
The Prayer of the Beloved Prophet (pbuh)
It is narrated in a Hadith that once the Holy Prophet (pbuh) arrived late for the Fajr Prayer. After Prayer he told the people to remain seated. He narrated to them that last night when he was establishing Prayer he went into a state of drowsines...
ANA YA INSANI ZEHAN KI SAAKHT
Jab hum kisi cheez ki taraf dekhtey hain tu tibbi science ki tehqeeq ke mutabiq es cheez sey kharij honey wali roshniyan ankhon ke zariyah dimagh ke malumaati zakheerah tak pohnchti hain. Hum es amal ko dekhna kehtey hain. Dusrey alfaz mein...
رنگ کالا اور موٹے ہونٹ
سوال: کسی محفل میں جاتی ہوں تو مجھے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ میرا رنگ بہت کالا ہے۔ ہونٹ موٹے اور نیلے ہیں۔ چہرہ پر مردوں کی طرح بال ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میرا کوئی رشتہ بھی نہیں آتا۔ آپ یقین کریں کہ یہ خط لکھتے وقت میری آنکھوں میں آن...
بہاؤ
رو زہ جسمانی امراض کا مکمل علاج ہے اور رو حانی قدروں میں اضافہ کر نے کا ایک موَ ثر عمل ہے۔ برا ئیوں سے بچنے کے لئے ایک ڈھال ہے ۔رو زہ رکھنے سے جسمانی کثافتیں دور ہو جا تی ہیں اورآدمی کے اندر لطیف رو شنیوں کا بہا ؤ تیز تر ہو جا تا ہے ۔رو شنیوں کے تیز...
علم کا مظاہرہ
سوال: آپ فرماتے ہیں کہ یہ کائنات اللہ کے علم کا مظاہرہ ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے ۔ ’’اللہ وہ ہے جو ہر چیز پر محیط ہے۔‘‘ یہ بھی ارشاد ہے کہ ’’جو کچھ تم کرتے و، اللہ اسے دیکھتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے...
زمین ہماری ہے
جب ہم اپنی زمین، چاند، سورج، کہکشانی نظام اور کائنات کی ساخت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہ سارا نظام ایک قاعدے، ضابطے اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے اور یہ قانون اور ضابطہ ایسا مضبوط اور مستحکم ہے کہ کائنات میں موجود کوئی شئے اس ض...
روح امر الٰہی ہے
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ "حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا ارشاد ہے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا ، پس تحقیق اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔"اپنا عرفان رکھنے والا شخص ہی خالق کائنات کا عرفان حاصل کر سکتا ہے اور عرفان کے نفس و مراتب ہیں۔من عرف نفسہ...
آخرت
مجھے پہلے ہی اندیشہ تھا کہ کہیں ایسے حالات نہ ہو جائیں کہ مجھے حبیب سے الگ ہونا پڑے۔ حبیب میرا شوہر ہے میرے بچوں کا باپ ہے۔ اس کی محبت قدرتی بات ہے۔ میرے ذہن...
موٹاکالاناگ
زاہدہ بیگم، کراچی۔ ہم سب گھروالے جامن کے درخت کے نیچے بیٹھے ہیں۔ جامن کے درخت میں سے ایک کالا اور موٹاسانپ باہر آیا جس کی وجہ سے ہم ڈر گئے ، اسے مارنے کی کوشش کی، بہت ڈھونڈا نہیں ملا، پتہ نہیں کہاں غائب ہوگیا، گھر والے تھک ہار کر بیٹھ گئے۔ سانپ پھ...
دفتر ۔ افسر
نسیم احمد۔ ایک خواب دیکھاتھا جس کی تعبیر کے لئے آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔ دیکھا کہ دفتر میں سب لوگ کام کررہے ہیں اور باہر باجے بجائے جا رہے ہیں۔ دفتر کے کسی آدمی سے پوچھا باجا کیوں بج رہا ہے…جواب دیا کہ افسر بالا نے ایک آدمی بھیجاتھا اور اس نے کہا...
Qolanj
Qolanj ke marz mein dora ke waqt naranji rang ke pani ki aik aik oons khoraak har das minute par aik ghanta mein chay bar dein. Es terhan aik aik ghanta ke waqfay se yeh amal teen baar karna kaafi hai.
اونگھ
’’کیا یہ لوگ کائنات، ارض و سما اور دیگر مخلوق پر غور نہیں کرتے؟ شاید ان کی موت قریب آ گئی ہے۔‘‘ (اعراف) اس نیلی فضا میں ہمارے سورج سے لاکھوں گنا بڑے بے شمار سورج نہایت تیزی سے تیر رہے ہیں۔ ہمارا سورج کائنات کے بے شمار شمسی نظاموں کے سامنے محض ای...
لڑکے کا خیال
سوال: آپ لوگوں کے مسائل کا حل بتاتے ہیں اور فیس بھی نہیں لیتے۔ میں آٹھویں جماعت کا اسٹوڈنٹ تھی۔ میرے دل میں شادی کا خیال آیا۔ اس کے بعد سے میرا ذہن تعلیم کی طرف سے ہٹ گیا۔ اب ہر وقت دھیان اسی طرف رہتا ہے۔ میں تعلیم کی طرف توجہ دینے کی کوشش ک...
گانا ۔ ذہنی انتشار
سوال: میں اپنے دو تین مسئلے لکھ کر بھیج رہی ہوں۔ میرا ایک مسئلہ یہ ہے کہ مجھے نماز پڑھتے ہوئے اور عام دنیاوی کام کرتے ہوئے اکثر نیلے رنگ کے ستارے نظر آتے ہیں۔ خاص طور پر مغرب کی نماز پڑھتے ہوئے تو چھوٹے بڑے بہت سے ستارے نظر آتے ہیں اور جب کبھی میں آن...
تصور شیخ
سوال: تصوف میں تصور شیخ کو بڑی اہمیت ہے کیا آپ اس سلسلہ میں کچھ بتانا پسند کریں گے کہ روحانی سیکھنے کے لئے تصور شیخ کیوں ضروری ہے کیا روحانیت تصور شیخ کے مراقبہ کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔جواب: انسان کا ذہن اور طرز فکر ماحول سے بنتا ہے جس قسم کا م...
صلح و صفائی کے لئے
آپس میں نااتفاقی ختم کرنے اور صلح صفائی کے لئے یَا حَکِیْمُ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلایا جائے۔ اگر کسی وجہ سے پانی پلانا ممکن نہ ہو تو فریقین کے تکیوں پر دم کریں۔ یہ کام بھی مشکل ہو تو ایک سو ایک مرتبہ یَا حَکِیْمُ پڑھ کر فریقین کا تصور کریں اور دم...
«
1
2
...
537
538
539
540
541
542
543
...
922
923
»
Searching, Please wait..