مقصود الحسن عظیمیؔ
میاں صاحب نے مرشد کریم سے کہا۔ میں نے مقصود صاحب سے فرمائش کی ہے کہ سفر نامے کی طرز پہ ایک کتاب لکھ کر دیں تو اُسے چھاپ میں دوں گا۔ اس پر مرشد کریم نے فرمایا۔ ہاں بھئی کیوں نہیں۔۔
Searching, Please wait..