کوئی
شخص اپنی روح کی صلاحیتوں اور صفات کو تلاش کرتا ہے تو اس پر تخلیق کے راز منکشف
ہوجاتے ہیں۔
عرفان
نفس بالآخر ذہن میں ایسی روشنی پیدا کردیتا ہے جو خالق کی پہچان کا باعث بن جاتی
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..