اللہ کی دی ہوئی توفیق سے جب آدمی
ظاہری عمل کے ساتھ ساتھ باطنی طور پر اللہ کی حکمتوں کو تلاش کرتا ہے تو اس کا
رشتہ روح سے قائم ہو جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..