ریاکار دھوکے بار اور مطلب پرست شخص کے اندر منافقت پیدا ہو
جاتی ہے اور اس کے اندر وسوسوں کا دفریت داخل ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں آدم ذاد
جو فرشتوں کا مسجود ہے اپنی ذات سے نا آشنا ہو کر دوسروں کا محکوم بن جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..