انسان جس کے اندر محبت کی لطیف لہریں دور کرتی ہیں وہ مصائب و مشکلات اور
پیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے،اور اس کے چہرے میں خاص قسم کی کشش پیدا ہو جاتی
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..