کوتاہیوں اور خطاؤں سے آدمی کثافتوں، اندھیروں اور تعفن سے
قریب ہو جاتاہے اور اللہ کے نور سے دور ہو جاتاہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..