خیر اور شر دونوں طرز کے لوگ فنا کی منزل میں داخل ہو کر خود فراموشی کا جامہ پہن لیتے
ہیں مگر جو اطمینان جدو جہد ، تزکیہ نفس، خیر کے انتخاب اور پاکیزہ ذہنی انقلاب کے
بعد ہوتا ہے وہ ایسا سرمایہ ہے جس کا شروع آخر ، ابتداء اور انتا سلامت روی اور
سکون قلب ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..