روح کی غذا اللہ کی محبت ہے ۔ جب تک روح کو غذا میسر نہیں آتی ۔آدم زاد سب
کچھ ہوتے ہوئے بھی بے چین رہتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..