اللہ کیونکہ لا متناہی ہے اس لئے اللہ کی صفات کا علم بھی لا متناہی ہے یعنی
آدم کو اللہ نے جو علم عطا کیا ہے وہ لا متناہی ہے یہ علم ایک ایسا سمندر ہے جس کا
کوئی کنارہ نہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..