کسی بات کو صحیح طریقے پر سمجھنے کے لیئے غیر جانب
دار ہونا ضروری ہےاگر انسان غیر جانب دار نہیں ہوتا تو معنی پہنانے میں مصلحتیں
شامل ہو جاتیں ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..