محبت انسان کی سب سے بڑی رفیق اور ہمدرد ہے جو پیدائش کے پہلے دن سے اپنا
کردار شروع کردیتی ہے عمر کے کسی حصے میں اگر وقتی طور پر محبت ملے تو یہ نہیں کہا جاسکا کہ بندہ محبت سے
محروم ہو گیا اس لئے کہ کوئی نہ کوئی چاہنے والا موجود رہتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..