موجودات کی ہر حرکت ایک دوسرے سے مربوط ہے اور ہر لمحے کی
تعمیر پہلے لمحے پر قائم ہے پہلے لمحے سے دوسرا لمحہ جنم لیتا ہے اور دوسرے لمحے
سے تیسرا لمحہ وجود میں آجاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..