اسم ذات کے علاوہ اللہ کا ہر اسم اللہ کی صفات ہے
اور اللہ کی ہر صفت فعال اور متحرک ہے ہر صفت اپنے اندر ماورائی طاقت اور زندگی
رکھتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..