Topics
رسول اکرم ﷺ
نے فرمایا۔
بسم اللہ
پڑھ کر کھانا کھاؤ اور دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔
حضرت
عمرو بن ابی سلمہؓ ۔۔ ترمذی۔ابواب الاطعمہ۔ح۔1690۔ض۔51
جب دسترخوان
بچھایا جائے تو کوئی شخص اُس پر سے اُس وقت تک نہ اُٹھے جب تک کہ دسترخوان نہ
اُٹھا لیا جائے۔ اگر کسی کا پیٹ بھر بھی گیا ہو تو وہ اُس وقت تک کھانے سے ہاتھ نہ
اُٹھائے جب تک کہ سب لوگ فارغ نہ ہو جائیں۔ اگر کوئی اپنے ساتھیوں کو کھانا کھاتے
ہوئے چھوڑ کر کھڑا ہو جائے تو معذرت کر لے کیونکہ اُس کا سب سے پہلے کھانے سے ہاتھ
روک لینا اور کھڑے ہو جانا ساتھیوں کے لیے شرمندگی اور خجالت کا باعث بنتا ہے۔
ممکن ہے کسی کو ابھی کھانے کی طلب ہو۔
حضرت
عبداللہ بن عمرؓ ۔۔ ابنِ ماجہ۔کتاب الاطعمہ۔ح۔3295
لوگو! مل کر
کھانا کھایا کرو کیونکہ برکت جماعت کے ساتھ ہے۔
حضرت عمر
فاروقؓ ۔۔ ابن ماجہ۔کتاب الاطعمہ۔ح۔3287
حضرت انسؓ
کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام اطمینان کے ساتھ اور
ٹھہر ٹھہر کر پانی نوش فرماتے تھے اور اس دوران تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔
حضرت
انسؓ ۔۔ بخاری۔کتاب الاشربۃ۔ ح۔5631
تین سانس
میں پانی زیادہ سیراب کرنے والا زیادہ صحت بخش اور زود ہضم ہے۔
حضرت
انسؓ ۔۔ مسلم۔کتاب الاشربۃ۔ح۔5287
حضرت انسؓ
فرماتے ہیں کہ
نبی کریم ﷺ
نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
حضرت
انسؓ ۔۔ مسلم۔کتاب الاشربۃ۔ح۔5274
جب تم میں
سے کوئی کھانا کھائے تو کہے
اے اللہ !
اِس کھانے میں برکت عطا کر اور اس سے بہتر کھلا
اور دودھ
پیے تو کہے اے اللہ! اِس میں برکت عطا فرما اور اس سے زیادہ پہنچا
حضرت
عبداللہ ابن عباسؓ ۔۔ ابی داؤد۔کتاب الاشربۃ۔ح۔3727