Topics

خدمتِ خلق

 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

ساری مخلوق اللہ کی عیال ہے۔ اللہ کو اپنی مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو اللہ کی عیال کو زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہے۔

حضرت انسؓ ۔۔ بحوالہ مشکوٰۃ۔کتاب الآداب ۔ح۔4779

جو شخص اپنے کسی بھائی کی حاجت براری میں مصروف ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورتیں پوری کرتا ہے

حضرت عبداللہ بن عمرؓ ۔۔ بخاری۔کتاب المظالم۔ح۔2442

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

محتاج و نادار لوگوں کی مدد کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا اُس شخص کی طرح ہے جو اللہ کی راہ میں سرگرمی دکھا رہا ہے۔

حضرت ابو ہریرہؓ ۔۔ بخاری ۔کتاب النفقات۔ح۔5353

Topics