Topics
کنجوسی اور
ایمان ، دونوں چیزیں بیک وقت ایک مومن بندے کے دل میں جمع نہیں ہو سکتے۔
حضرت ابو
ہریرہؓ ۔۔ نسائی۔کتاب الجہاد۔ح۔3115
سخی آدمی
اللہ کے قریب ہوتا ہے، جنت سے بھی قریب ہوتا ہے لوگوں سے قریب ہوتا ہے البتہ جہنم
سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برخلاف بخیل آدمی اللہ سے دور ہوتا ہے ، جنت سے دور ہوتا ہے
، لوگوں سے دور ہوتا ہے البتہ جہنم کے نزدیک ہوتا ہے اور کنجوس عبادت گزار کی نسبت
جاہل سخی اللہ کو زیادہ محبوب ہے۔
حضرت ابو
ہریرہؓ ۔۔ ترمذی ۔ ابواب البروا لصلہ۔ح۔1791