Topics

خوش اخلاقی

 

خوش اخلاقی پروان چڑھتی ہے جب کہ بد اخلاقی نحوست ہے۔

حضرت رافع بن مَکِیثؓ ۔۔ ابی داؤد۔کتاب الادب۔ح۔5148۔ض۔32

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

قیامت کے دن مجھ سے زیادہ قریب اور زیادہ محبوب تم میں سے وہ ہوں گے جو اخلاق میں بہتر ہیں اور مجھ سے زیادہ دور اور زیادہ ناپسندیدہ وہ ہوں گے جو تم میں سے اخلاق میں بُرے ہیں۔ جن کی زبان قینچی کی طرح چلتی ہے۔ جو منہ پُھلا پُھلا کر تکلف سے باتیں بناتے ہیں اور متکبر ہیں۔

حضرت جابرؓ ۔۔ ترمذی۔ابواب البروالصلہ۔ح۔1847۔ض۔27


 


Topics