Topics
رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا۔
اپنے بھائی
کی مدد کرو خواہ ظالم ہو یا مظلوم۔
ایک آدمی نے
دریافت کیا۔
یا رسول
اللہ ﷺ! مظلوم ہونے کی حالت میں تو اس کی مدد کر سکتا ہوں لیکن جب وہ ظالم ہو تب
اس کی مدد کیسے کر سکتا ہوں؟
آپ ﷺ نے
فرمایا۔
تمہارا اس
کو ظلم سے روک دینا ہی اس کی مدد ہے۔
حضرت
انسؓ ۔۔ بخاری۔ کتاب المظالم۔ح۔2444