Topics

معافی و در گزر

معافی و در گزر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

اللہ تعالیٰ عفو اور درگزر کرنے والے آدمی کی عزت بڑھاتا ہے۔

حضرت ابو ہریرہؓ ۔۔ مسلم۔۔کتاب البروالصلہ۔ح۔6592

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

حضرت موسیٰؑ اللہ تعالیٰ سے عرض گزار ہوئے۔

اے میرے رب! تیرے بندوں میں سے تیرے نزدیک سب سے معزز کون ہے؟

اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔

جو قدرت رکھتے ہوئے بھی معاف کر دے۔

حضرت ابوہریرہؓ ۔۔ بحوالہ مشکوٰۃ۔کتاب الآداب۔ح۔4891

Topics