Topics

مہمان نوازی

 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جو شخص اللہ اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، اپنے ہمسائے کو تکلیف نہ دے۔ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔

حضرت ابو ہریرہؓ ۔۔ بخاری۔کتاب الادب۔ح۔6018

جو شخص اللہ اور روز ِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔ مہمان نوازی میں پہلا دن پُر تکلف دعوت کا ہے۔ مہمان نوازی تین دن تک ہے۔ اس کے بعد جو کچھ ہے وہ صدقہ ہے۔ کسی مہمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی کے ہاں اتنا ٹھہرے کہ وہ تنگ آجائے۔

حضرت ابو شریح کعبیؓ ۔۔ ابی داؤد۔کتاب الاطعمہ۔ح۔3743۔ض 21

Topics