Topics
رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا۔
جوشخص اپنے
وارث کو وراثت سے محروم کر دے گا اللہ تعالیٰ اسے روزِ قیامت جنت کی میراث سے
محروم کر دے گا۔
حضرت
انسؓ ۔۔ ابن ماجہ۔کتاب الوصایا۔ح۔2703
میراث اُس
کے حق داروں کو پہنچا دو اور جو کچھ باقی بچے وہ سب سے زیادہ قریبی مرد عزیز کاحصہ
ہے۔
حضرت
عبداللہ ابن عباسؓ ۔۔ ابن ماجہ۔کتاب الفرائض۔ح۔2740
رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا۔
قاتل میراث
نہیں پاتا۔
حضرت ابو
ہریرہؓ ۔۔ ابن ماجہ ۔کتاب الفرائض۔ح۔2735
تمہارا اپنے
وارثوں کو خوشحال چھوڑ کر مرنا اس سے کہیں بہتر ہے کہ اُنہیں محتاج چھوڑ کر جاؤ
اور وہ لوگوں کے آگے دستِ سوال دراز کرتے پھریں۔
حضرت سعد
بن ابی وقاصؓ ۔۔ مسلم۔کتاب الوصیہ۔ح۔4209