Topics

حق نواز خلیل

 

شاہِ اہل تکوین

علم و حکمت بہ دوستاں گفتی

با تلطف چوں مہرباں گفتی

رازِ الفت کہ بود صد پنہاں

سر محفل کہ او عیاں گفتی

یک نظر چشم سر کہ ہم دارد

چشمِ دل وا کن اے جہاں! گفتی

رنگ و ہوئے جہاں خزاں بردوش

اندروں اَست یک جہاں گفتی

یک قدم بر طریق ِ آں شاہؐ

پیش رو، پیش دوستاں گفتی

عظمت ِ بندگی ہماں ایں اَست

عظمتِ مصطفیٰؐ بہ جاں گفتی

آں طریقِ نجات در عالم

ہست آں راہِ باقراں گفتی

شاہ اہلِ تکوین! بر نو فدا

عظمت ِ روحِ ضوفشاں گفتی

---------------------------

رحمت اللہ علیک

ذِكْرُكَ نُوْرٌ وَّالْكَلَامُ هُدًى

تُسَبِّحُ النَّاسُ حِيْنَ تُرٰى

مَا دَامَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ تَدُوْرُ

رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَيْكَ مُحَمَّدِ بَرْخِيَا

ترجمہ :

آپ کا ذکر نور ہے اور کلام ذریعہ ہدایت

جب لوگوں نے آپ کو دیکھا تو آپ کی تعریف کرنے لگے (یعنی جب آپ کی فکر سے آشنا ہوئے)

جب تک چاند اور سورج گردش میں ہیں،

اے محمد عظیم برخیاؒ آپ پر اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت برستی رہے۔

--------------------------

تیرے نغموں کی ہو بہار

ابرِ بہار بن کر برس کر رہی بہار

دل کی کلی کلی کو ملا نغمہ بہار

عزم و خیال ، فکر کو تابندگی ملی

قلبِ حزیں کو حوصلہ اک عظمت و وقار

ہر روح کو اک بندگی کا راستہ ملا

راہ عمل کو ایک نئی زندگی کا پیار

جاتی رہی آشفتہ دلوں سے گھٹائے غم

رازِ حیات ہونے لگا دل پہ آشکار

عرفان کو جو ”لوح و قلم “ کی زباں ملی

شاہد شہود ہو کے بنا زندگی کا پیار

فکر و خیال تیرا بنا طوفِ التفات

پاتی رہے گی ہر شبِ ظلمت رُخ انوار

تیرا وہ فیض روح و قلب میں اتر گیا

پاتے رہیں گے قلب و نظر روح کا خمار

جب تک یہ دور شمس و قمر کا رہے خلیلؔ

عظیم برخیا تیرے نغموں کی ہو بہار


Topics