Topics
سلسلہ عظیمیہ ، قلندر بابا اولیاءؒ کی فیض رساں
ذات کے طفیل ذہنی و اعصابی تناؤ ، معاشی دباؤ اور صنعتی جنجال میں اسیر مخلوق کی
شخصیت کی کرچیاں جوڑنے میں جس طرح اپنا روحانی کردار ادا کر رہا ہے۔ روزِ روشن کی
طرح عیاں ہے۔
قلندر بابا اولیاءؒ کی ذات ِ بابرکات کے لئے
مختلف مزاج اور اُسلوب کے شاعروں نے جو منقبتیں کہی ہیں ، اُن میں تنوع اور کثرت
کے باوصف عقیدت اور اخذِ فیض کی آرزو مشترک ہے، یہ مجموعہ ایک طرف تو اس روحانی
سلسلے کے دائرہ اثر کو بڑھائے گا دوسری طرف اردو شعری روایت کو عرفان کی روشنی عطا
کرے گا۔
---------------------------------------------------